غزل 9
تیری راہوں میں یوں فنا ہو جاٶں
تو میری میں تیری انا ہو جاٶں
لوگ بھلے ماریں مجھے لاکھ پتھر
میں چپ سے سہنے کی ادا ہو جاٶں
میں قتل ہوا تیرے شہر میں اگر
شہر تیرے کی بادِ صبا ہو جاٶں
لوگ دینگے مثال میری مجلسِ وفا میں
مَیں زمانے مِیں تصویریںِ وفا ہو جاٶں
بقلم حبیب
نا مکمل
1 Comments
WAO
ReplyDelete