ہجر تیرا ہو گا تو بات ہو گی
ورنہ یہ رات بھی اک رات ہو گی
میں تو ٹھہرا اِک گناہ گار سا عاصی
ادب کی جگہ, تو آپکی ذات ہو گی
سجٸیں گے ہم دونوں فقط اتنا فرق ہو گا
میت اٹھے گی میری تو تیری بارات ہو گی
ہجر تیرا ہو گا تو بات ہو گی
ورنہ یہ رات بھی اک رات ہو گی
میں تو ٹھہرا اِک گناہ گار سا عاصی
ادب کی جگہ, تو آپکی ذات ہو گی
سجٸیں گے ہم دونوں فقط اتنا فرق ہو گا
میت اٹھے گی میری تو تیری بارات ہو گی
1 Comments
Vdgsg
ReplyDelete