محمدﷺکی ذات سی دنیامیں کوٸی مثال نہیں

بنایا جِسے محبوب رب نے اسے کوٸی زوال نہیں

میں جو نکھرا ہو یہ نظرِرحمت ہے ان کی

ورنہ مجھ  گنہگار کا کوٸی کمال نہیں




محمدﷺکی ذات سی دنیامیں کوٸی مثال نہیں

بنایا جِسے محبوب رب نے اسے کوٸی زوال نہیں

میں جو نکھرا ہو یہ نظرِرحمت ہے ان کی

ورنہ مجھ  گنہگار کا کوٸی کمال نہیں


Muhammad s.a.w  ki zaat si duniya ma koe misaal nahi

bnaya jisa mehboob rab na usko koe zavaal nahi

ma jo nikhra hon ja nazry rahmat ha unkind

warna muj kunahgaar ka koe kamaal nahi