مَیں صحرا مِیں تنہا پھول سا؛ وہ بوندیں تھی چند برسات کی

پڑتیں جو مجھ پہ تو بڑھ جاتا نہ پڑتیں تو میں مر جاتا