کھینچ لیتی ہے مجھے اسکی محبت ورنہ
میں کئی بار ملا ہوں آخری بار اس سے