وہ جو پھول تھا کسی آشیانے کا
آج پتا پوچھتا ہے وہ میخانے کا
وجہ جو پوچھی پینے کی تو وہ بولا پرنم
نا , نا یہ تو طور ہے بے درد زمانے کا